بحرينی شيعہ رہنما نے مزيد كہا : حكومتوں كے وحشيانہ ظلم و تشدد سے انقلاب اور اصلاح كا راستہ نہیں روكا جا سكے گا چاہے اس كی كتنی ہی بھاری قيمت كيوں نہ ادا كرنی پڑے ۔
بحرين كے خطيب جمعہ نے واضح كيا : عرب ممالك میں مظاہرے اور عوامی انقلابی تحريكوں كے باعث ظالم حكام نے اپنی قوموں كی آواز دبانے كے لیے خونی ہتھياروں كے سائے تلے پناہ لی ہے ۔
آيت اللہ عيسی قاسم نے آخر میں قيد كی صعوبتوں میں گرفتار بحرينی ڈاكٹرز كے بارے اميد ظاہر كی كہ وہ اپنے دين اور وطن كے ساتھ وفاداری قائم ركھتے ہوئے جلد زندان سے آزاد ہو جائیں گے ۔
857683