دينی تعليمات دنيا كی تمام مشكلات كی راہ گشا ہیں

IQNA

افغان سينیٹ كے نائب چئيرمين :

دينی تعليمات دنيا كی تمام مشكلات كی راہ گشا ہیں

18:56 - September 11, 2011
خبر کا کوڈ: 2185254
بين الاقوامی گروپ : مختلف اديان كی تعليمات كہ جن میں سے زيادہ تر مذاہب كا تعلق ايشيا سے ہے ، آج پوری دنيا كی تمام مشكلات اور مسائل كے لیے راہ گشا قرار پا سكتی ہیں كہ جس سے ظلم و ستم كا خاتمہ كيا جا سكتا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق افغان سينیٹ كے نائب چئيرمين محمد ايزديار نے ۱۱ ستمبر كو ايشيائی ثقافتوں اور اديان كی بين الاقوامی كانفرنس كی افتتاحی تقريب میں اس مطلب كے ضمن میں كہا : براعظم ايشيا مختلف ثقافتوں اور اديان كی جنم بھونی ہے لذا اس براعظم مں بہت سے مكتبہ فكر اور گزشتہ اديان ظاہر ہو كر پوری دنيا میں پھيلتے رہے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا دينی عقائد اور اديان كی درست تفہيم سے انسانی معاشرہ انحطاط سے نجات پا كر تعالی و كمال اور امن و سكون كی منزل پر فائز ہو سكتا ہے ۔
858539
نظرات بینندگان
captcha