امريكہ؛ زينبیہ فاؤىڈيشن میں امام صادق (ع) كے يوم شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا

IQNA

17:31 - September 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2191926

امريكہ؛ زينبیہ فاؤىڈيشن میں امام صادق (ع) كے يوم شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا

بين الاقوامی گروپ : آسمان ولايت و امامت كے چھٹے تاجدار حضرت امام صادق (ع) كے يوم شہادت كی مناسبت سے زينبیہ فاؤنڈيشن میں مجلس عزا اور نوحہ خوانی كا اہتمام كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "زينبیہ فاؤنڈيشن" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تقريب ۲۳ ستمبر بروز جمعۃ المبارك بمطابق ۲۴ شوال كو منعقد ہو گی ۔
صادق آل محمد (ع) كے حوالے سے مجلس عزا كا انعقاد نماز مغرب و عشاء كے بعد كيا گيا ہے۔
ياد رہے كہ مقامی وقت كے مطابق رات ۱۵: ۱۰ بجے تك جاری رہنے والی اس مجلس عزا كے بعد دعائے كميل بھی پڑھی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ زينبیہ فاؤنڈيشن امريكا كی رياست ميسوری میں واقع ہے ۔
865433
نظرات بینندگان
captcha