امريكا ؛ مساجد میں تفسير قرآن سے متعلق دروس منعقد ہوں گے

IQNA

امريكا ؛ مساجد میں تفسير قرآن سے متعلق دروس منعقد ہوں گے

23:50 - September 27, 2011
خبر کا کوڈ: 2194611
بين الاقوامی گروپ : امريكہ كی كچھ مساجد میں قرآن كريم كی تفسير سے متعلق باقاعدہ طور پر نشستیں منعقد ہوں گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «sunniforum»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ قرآنی محافل ۱۹ ستمبر كو شروع ہو ئیں اور ۹ اكتوبر تك جاری رہیں گی ۔
نيويارك ، نيوجرسی اور پنسيلوانيا كی مساجد ان دروس كی ميزبان كر رہی ہیں كہ جنہیں نيويارك میں واقع اسلامی مركز عاصفہ نے ترتيب ديا ہے ۔
بنگلہ ديش كے دار الحكومت ڈھاكہ كے مدرسہ رحمانیہ برتالا كے سربراہ حافظ زبير احمد انصاری اور ڈھاكا كی مسجد بيت المعمور كے خطيب زنيد الحبيب ان نشستوں میں قرآنی آيات كی تفسير پيش كریں گے ۔
867421
نظرات بینندگان
captcha