ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ albawwaba، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عراقی پارليمنٹ كے سربراہ اسامہ النجيفی نے ۱۴ اكتوبر جمعہ كو اس بارے بتايا : عراقی پارليمنٹ كے نمائندے وزير اعظم نوری المالكی كی جانب سے مجاہدين خلق كو رواں سال كے آخر تك عراق بدر كرنے كی مكمل تائيد كرتے ہیں ۔
عراقی حكومت نے قبل ازیں دہشت گرد گروپ مجاہدين خلق كو عراق بدر كرنے كا حكم صادر كرتے ہوئے واضح كيا : منافقين عراقيوں كے قتل میں بھی ملوث ہیں ۔
879915