ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايك مقامی يمنی مسئول نے اس بارے بتايا : يمن كے جنوب شرقی صوبے «شبوت» كے شہر «عزان» میں جمعے كی رات امريكی فضائیہ كے حملے میں القاعدہ كے سات مسلح افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : عزان شہر میں القاعدہ كے ہیڈ كوارٹر پر تين امريكی جہازوں كے حملے میں القاعدہ كے جزيرۃ العرب میں مسئول اطلاعات ابراہيم البنا سميت طالبان فورس كے سات افراد جاں بحق جبكہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
879904