ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۷ء میں «ووچنگ»، كا ڈاكٹریٹ تھيسز "اسلامی حكومت كے بارے امام خمينی (رہ) كے افكار" چينی زبان میں ايرانی قونصلیٹ كے زير اہتمام شايع كيا گيا تھا ۔
حال ہی میں ووچنگ كے ساتھ كتاب كی دوبارہ اشاعت كے حوالے سے مذاكرات كے بعد ووچنگ نے لائسنس دريافت كر كے ۳۰۰۰ مزيد نسخے شايع كروائے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اس كتاب كو شيين جوانگ شوجو، پبلشرز كی جانب سے شايع كر كے چين كے مختلف علاقوں میں ارسال كر ديا جائے گا ۔
882919