بين الاقوامی گروپ : كسی شخص پر مخفی نہیں ہے كہ صیہونی حكومت قدس كی اسلامی تاريخ كو مسخ كرنے كے لیے مختلف ہتھكنڈے منجملہ فلسطينی مساجد میں قرآن كريم كو نذر آتش كرنا ، استعمال كر رہی ہے مگر دوسری جانب اسرائيلی اخبار «هاآرتص» نے قدس شريف میں قرآن كريم كے پرانے نسخوں كی نمائش كی خبر دی ہے ۔