بين الاقوامی گروپ : ہفت روزہ صداقت كہ جس كے چند نسخے اٹھارہویں بين الاقوامی مطبوعات و خبر رساں ايجنسيز نمائش میں ركھے گئے ہیں ، نے حالیہ چند مہينوں كے دوران ماہرانہ تجزيوں اور محققانہ مقالات كے قالب میں اسلامی بيداری كے مختلف پہلووں كو اجاگر كيا ہے ۔