فلپائن میں عيد غدير كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

فلپائن میں عيد غدير كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

18:53 - November 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2223826
بين الاقوامی گروپ : فلپائن میں مقيم ايرانيوں سميت فلپائنی شيعوں نے غدير كے حوالے سے جشن منعقد كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عيد سعيد غدير اور ہفتہ ولايت كے موقع پر گزشتہ روز فلپائن میں مقيم ايرانيوں نے ايرانی ثقافتی مركز میں جشن ولايت امير المومنين (ع) كے سلسلہ میں ايك جشن كی تقريب كا انعقاد كيا اس تقريب میں سٹوڈنٹس كے علاوہ فلپائنی مومنين نے شركت كی جبكہ اس تقريب میں سٹوڈنٹس نے شعر اور قصيدے پڑھے ۔اس كے علاوہ غدير كے حوالے سے ثقافتی مركز كے سربراہ اور المصطفی انڑنيشنل كالج كے پرنسپل نے خطاب كيا۔
899549
نظرات بینندگان
captcha