ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «arts-sacres.fr»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نمائش جو جہان عرب انسٹی ٹيوٹ (IMA) پيرس كے زير اہتمام منعقد ہو رہی ہے ، خوش نويسی ، نقاشی ، تصاوير وغيرہ سے متعلق ہنری آثار پر مشتمل ہو گی ۔
اس نمائش كا وزٹ كرنے كے خواہشمند حضرات ۶ دسمبر منگل كو صبح دس بجے سے شام ۶ بجے تك جہان عرب انسٹی ٹيوٹ پيرس كے دفر میں مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ۲۰۱۱ء میں منعقدہ نمائش كا انعام مبلغ ۲۵ ہزار ڈالر الجزائری ہنر مند رشيد قريشی كے حصے میں آيا تھا ۔
901379