ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ ملين مارچ اخوان المسلمين اردن كی كال پر اردن میں كيا جا رہا ہے ۔
یہ مظاہرے اس حال میں اردن اسرائيل سرحد پر منعقد ہو رہے ہیں كہ صیہونيوں نے اس اقدام كو اسرائيل كے لیے خطرہ قرار ديتے ہوئے اس سے خبردار كيا ہے ۔
اخوان المسلمين كے عہدے دار كاظم عايش نے اس بارے بتايا : آج كے مظاہرے پر امن ہوں گے اور ہم صیہونی سرحدوں كو عبور نہیں كریں گے ۔
904821