شام میں غزوہ موتہ كی تاريخ دہرائی جائے گی

IQNA

شام میں غزوہ موتہ كی تاريخ دہرائی جائے گی

19:19 - November 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2230804
بين الاقوامی گروپ : علوی شام میں سالہا سال سے حكومت كر رہے ہیں كہ جس پر آل خليفہ و آل سعود كے وہابی پريشان ہیں ، شاميوں كی جانب سے فلسطينی مسلمان بھائيوں كے حقوق پر خصوصی توجہ نے غرب اور اس كے ہم پيمانوں كو اس ملك میں مداخلت كرنے پر ابھارا تھا ليكن شامی حكومت كی درايت كے سبب علويوں كے خلاف ايك زبردست سازش ناكام ہو گئی ہے ۔
علويوں نے شام كو فرانسيسيوں كے اخراج كے بعد آمريت كے چنگل سے نجات دلائی ہے ، امام جعفر صادق (ع) كی تعليمات اور اللہ اكبر كی صدائیں طرطوس و دمشق كی مساجد سے بلند ہو رہی ہیں كہ جس نے صیہونيوں كے خلاف جدوجہد كو ايك نيا جوش و ولولہ عطا كيا ہے ۔
شام آج تاريخ كے ايك نازك موڑ پر ہے لذا اس ملك كی صورتحال كا جذباتی پن سے بالاتر ہو كر سنجيدگی سے جائزہ لينے كی ضرورت ہے ۔
ايك اہل قلم كی ياد داشت
907026
نظرات بینندگان
captcha