ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں عزاداری كا آغاز

IQNA

ہندوستان كے شہر لكھنؤ میں عزاداری كا آغاز

19:20 - November 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2230806
بين الاقوامی گروپ : ماہ محرم الحرام كے پہلے عشرے كی مناسبت سے صوبہ اترپرديش كے دارالحكومت لكھنؤ میں كل رات سے مجالس عزا شروع ہو چكی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Two Circles»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مجالس عزا لكھنؤ شہر شيعہ مراكز كے زير اہتمام سينكڑوں سياہ پوش عزاداروں كی شركت سے منعقد كی جا رہی ہیں ۔
ان مجالس میں واقعہ عاشورا كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی علاوہ ازیں روز عاشور كے مختلف مناظر كی نمائش ، نوحہ خوانی اور ماتمی جلوس بھی برپا ہوں گے ۔
907119
نظرات بینندگان
captcha