ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ رالف جانسن میڈيكل سنٹر كی خاتون اسپيشلسٹ رشمہ خان نے مجمع اسلامی شمالی امريكا كے تعاون سے «مونت پلزنت »(Mount Pleasant) شہر میں ايك مفت كلينك شروع كيا ہے ۔
اس كلينك كا نام شفا ہے اور یہ نئے عيسوی سال سے مريضوں كا مفت علاج كرے گا ۔
كارولينا كے مختلف دينی رہنماؤں نے رياست كارولينا كے مسلمان ڈاكٹر كے اس اقدام كا خير مقدم كيا ہے ۔
۱۹۹۶ء میں بھی امريكہ كے مسلمان طلبہ كے ايك گروہ نے ايك فل ٹائم خيراتی كلينك تاسيس كيا تھا ۔
912672