فلسطينی مساجد سے آذان پر پانبدی ، اسرائيل كے نسل پرست ہونے كی علامت

IQNA

فلسطينی مساجد سے آذان پر پانبدی ، اسرائيل كے نسل پرست ہونے كی علامت

20:27 - December 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2241679
بين الاقوامی گروپ : اسرائيلی مصنف يوسف شداد نے اس امر پر زور ديتے ہوئے كہ اسرائيل جمہوريت كو پامال كر رہا ہے ، یہ اذعان كيا : فلسطينی مساجد سے آذان پر پابندی سے صیہونيوں كی نسل پرستی كھل كر سامنے آ چكی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ alwafd،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ يوسف شداد نے آن لائن ايك مقالہ شايع كيا ہے جس میں انہوں نے فلسطينيوں كے مقابلے میں اسرائيل كے امتيازی سلوك كو تنقيد كا نشانہ بناتے ہوئے نيتن ياہو حكومت پر ڈيموكريسی كے اصول توڑنے كا الزام عائد كيا ہے ۔
اس اسرائيلی مصنف نے واضح كيا : آذان پر پابندی كی منظوری كے بعد شدت پسند جماعت "تاج محير" كے فلسطينی مساجد پر حملوں میں تيزی آ گئی ہے ۔
918648
نظرات بینندگان
captcha