ہندوستان میں نہج البلاغہ اور انسانی حقوق سيمينار كا انعقاد

IQNA

23:36 - December 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2243124

ہندوستان میں نہج البلاغہ اور انسانی حقوق سيمينار كا انعقاد

فكر و علم گروپ : نہج البلاغہ اور انسانی حقوق سيمينار علی گڑھ يونيورسٹی سے منسلك مولانا آزاد لائبريری كے زير اہتمام رہبر معظم كے بين الاقوامی امور میں مشير علی اكبر ولايتی كی شركت كے ساتھ يونيورسٹی كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں كہ جو آج ۲۱ دسمبر كو منعقد ہو گا ، علی اكبر ولايتی كے علاوہ علی گڑھ يونيورسٹی كے سربراہ ، لكھنؤ كے امام جمعہ حجت الاسلام سيد كلب جواد اور اسلامی جمہوریہ ايران كے دہلی میں سفير سيد مھدی نبی زادہ شركت كریں گے ۔
علی اكبر ولايتی علی گڑھ يونيورسٹی كے سربراہ كی جانب سے چھٹی صدی عيسوی سے متعلق نہج البلاغہ كے نفيس خطی نسخے كی تقريب رونمائی میں شركت كی غرض سے ہندوستان میں مدعو ہیں ۔
919878
نظرات بینندگان
captcha