قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عراقی ويب سائٹ "صوت العراق" كے حوالہ سے، ايك اطلاع كے مطابق عراق كے وزير اعظم نوری مالكی كا ارادہ ہے كہ "سال 2012ء نجف دنيائے اسلام كا ثقافتی مركز " كا منصوبہ كچھ نئے منصوبوں اور مسؤلين كی عدم جديت كی وجہ سے اس منصوبے كا افتتاح تين ماہ دير تك ہوگا۔ انہوں نے كہا مالكی چاہتا ہے كہ اس كے افتتاح میں تاخير ہو كيونكہ كچھ تعميراتی منصوبے ابھی نيمہ كارہ ہیں اطلاع رساں نے كہا نجف كی صوبائی كونسل كی اس منصوبہ میں تجربہ ناكافی ہے ، نجف كا یہ منصوبہ عراق كے اسلامی اور ثقافتی چہروں سے آشنائی ہے۔ يادرہے كہ اس افتتاح میں ايك سو عربی اور اسلامی ممالك كی شخصيات نے شركت كرنا تھی۔
940498