اسرائيلی مفادات كی ركاوٹ، فلسطينيوں كے كھوئے ہوئے حقوق كی بحالی ہے

IQNA

اسرائيلی مفادات كی ركاوٹ، فلسطينيوں كے كھوئے ہوئے حقوق كی بحالی ہے

11:24 - February 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2267346
بين الاقوامی گروپ: لبنان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير غضنفر ركن آبادی نے غاصب صیہونيستی حكومت كے مفادات كی ركاوٹ، فلسطينيوں كے كھوئے ہوئے حقوق كی بحالی كو قرار ديا۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس "المنار" ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ لبنان میں اسلامی جمہوریہ كے سفير غضنفر ركن آبادی نے گذشتہ روز بين الاقوامی انسانی حقوق كے اداروں كے سربراہان سے ملاقات كے دوران كہا اسرائيل كے مفادات كی ركاوٹ ملت مظلوم فلسطين كے كھوئے ہوئے حقوق كی بحالی ہے۔
انہوں نے شام كے بارے كہا اسلامی جمہوریہ ايران شام كے عوام كے ساتھ ہر ممكنہ تعاون كرے گا اورشام كے صدر بشار اسد كے ہر سياسی اقدام كی بھی حمايت كرے گا۔
انہوں نے آخر میں كہا ايران كی خارجہ پاليسی اسلام كے قوانين كی اساس پر ہے اور ہميشہ حق، عدالت اور مظلوم كا حامی ہے۔
945107
نظرات بینندگان
captcha