قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "العالم"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ بحرين كی عوام كے اس اجتماع كا مقصد اپنے حقوق كی پاسداری، انتخابات میں شركت كا حق، جنايتكاروں كو سزا اور ظالم حكومت كی معزولی كا مطالبہ كررہے ہیں۔
بحرين كے شاہ حمد بن عيسی آل خليفہ ، كے ظالم اقدامات كے باوجود ، اور اس ايك سال كے دوران بہت سارے لوگوں كو شہيد اور زخمی كرانے كی صورت میں عوام كے خوف كا كوئی ڈر نہیں اور عوام نيز جنايتكار حكومت كی دھمكيوں میں آنے والی نہیں ہے۔
بحرين كے سياسی لیڈر ابراہيم العرادی نے بحرين كی موجودہ صورتحال كو بحرينی حكام كے ذمہ ٹھہرا يا ہے۔اور لوگوں كے عزم اور پائداری كے سبب ان كو واپس لولو اسكوائر پر جانے كی تاكيد كی۔
ان كے عوام كو واپس لؤلؤ اسكوائر جانے كا ہدف یہ تھا كہ عوام كو منامہ حكام سے اپنے مطالبات تسليم كرانا ہے۔
انہوں نے كہا بحرين كی بادشاہ كمیٹی كے سربراہ شريف بسيونی كی رپورٹ كے مطابق سياسی سرگرم ركن مظاہرہ كرنے والوں كے حق میں ہوتا ہے ليكن اس كا عمل الٹ ہوتا ہے۔
953014