قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " ruvr "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ دنيا كا سب سے بڑا قرآن كريم ہے جس كی لمبائی دو میٹر ہے اور اس كو روس كی سب سے بڑی مسجد قلشريف میں ركھا گيا ہے۔
یہ قرآن كريم تاتارستان كے ذريعے دو میٹر طول اور ڈیڑھ میٹر عرض میں جبكہ اس كے 632 صفحات ہیں اور اس كی اٹلی میں اشاعت كی گئی ہے۔
اس قرآن میں خاص قسم كا كاغذ استعمال كيا گيا ہے اور اس كی جلد میں سبز رنگ كے مرمر، پشم، سونا اور چاندی كو استعمال كيا گيا ہے۔
955183