تيونس اور اسلامی حيات كی تجديد

IQNA

تيونس اور اسلامی حيات كی تجديد

23:56 - April 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2298189
بين الاقوامی گروپ : تيونسی مسلمونوں كے رہنما "راشد الغنوشی" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ ان كا ملك دوبارہ كبھی بھی صیہونی حكومت كے ساتھ معمول كے تعلقات بحال نہیں کرے گا اور یہی وہ نظریہ ہے جو تيونسی معاشرے میں اسلامی حيات كی تجديد كی تقويت کرے گا ۔
عرب ممالك میں اٹھنے والی اسلامی بيداری كی لہر كا آغاز تیونس سے ہوا تھا اگرچہ كہ اس ملك میں فرانسوی زبان بولنے والوں كی تعداد عربی زبان والوں سے زيادہ ہے مگر ملك كے مسلمان عرب معاشرے نے انصاف کے لیے آواز بلند کی اور كچھ ہی عرصے میں عرب ممالك سے فساد كے خاتمے کی سنجيدہ كوششوں كا آغاز ہو گيا ۔
قابل ذكر ہے اسرائیلی حکومت کے لیے تیونس اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل تھا كہ مصر كے بعد اسلامی ممالك میں تیونس ہی اسرائيل كا سب سے بڑا تجارتی شريك سمجھا جاتا تھا ۔ اور یہ تجارتی تعلقات آشكار اور خفیہ طور پر جاری تھے یہاں تك كے بن علی کی حکومت سرنگوں ہوئی اور نئی حكومت نے ملك میں جديد اصلاحات كا مطالبہ كرديا ۔
977053
نظرات بینندگان
captcha