ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ افريقا، اس كورس میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كے فارغ التحصيل قاسم عبدالسلام ، عبدالمطلب، سليمان عيسی ، يوسف منير اور محمد موكاسا نے شركت كی ہے۔
یہ كورس اسلامی ممالك كے تعاون سے منعقد ہوا جس میں مساجد اور مدارس كی صحيح منيجمنٹ كو زير بحث لايا گيا ہے اس كورس كے شركاء كو كمپالا میں مدرسہ علمیہ امام صادق (ع)اور مدرسہ ايتام امام رضا (ع) كا دورہ كرايا گيا۔
982581