سوئس پادری اسلام سے بہتر آشنا ہوں گے

IQNA

سوئس پادری اسلام سے بہتر آشنا ہوں گے

20:42 - April 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2306249
بين الاقوامی گروپ: 17 اور 18 اپريل كو منعقد ہونے والی دو روزہ كانفرنس میں سوئس پادريوں كو اسلامی اصول اور معارف سے بہتر آشنائی حاصل ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Apic" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ كانفرنس "اسلام سے آشنائی" اسلامك ريسرچ كانفرنس كے تعاون سے صوبہ ابوالڈن كے شہر "نكلوزن سن" میں منعقد ہورہی ہے۔
اس كانفرنس كا مقصد عيسائی حكام اور پادريوں كا اسلامی اصولوں سے آشنا ہونا ہے تاكہ اسلام اور عيسائيت كے پيروكاروں كے درميان بہت تعلقات برقرار ہوسكیں ۔ اس كانفرنس میں سوئس پادريوں كےعلاوہ حكومتی و غير حكومتی اداروں كے اراكين اور عوام كو اس اجتماع میں شركت كرنے كی دعوت دی گئی ہے۔
987062
نظرات بینندگان
captcha