ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے كا انٹرنٹ ورژن مندرجہ ذيل ويب سائیٹس پر دستیاب ہے:
http://bangkok.icro.ir/
http://ahlbeyt.com/
جبکہ اس مجلے کی فہرست مندرجہ ذیل مضامين پر مشتمل ہے :
ايرانی قونصلر جنرل كا اداریہ ، تہران كی نماز جمعہ میں قائد انقلاب كا خطبہ /مترجم :شيخ محمد نعيم ، تہران میں منعقد ہونے والے عالمی اجلاس "جوان اور اسلامی بيداری"كے دوران قائد انقلاب كے بيانات عالیہ ، اسلامی فلسفہ / مترجم : شيخ شريف ہادی ، حضرت امام خمينی كی كتاب "چہل حديث" میں مؤمن كی شخصيت /مترجم : شيخ حسين بن سالم اور ان کے علاوہ دیگر مضامین اس مجلے میں شائع کیے گئے ہیں ۔
991823