ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے العالم نيوز چينل سے نقل كيا ہے كہ یہ دہشت گرد گروپ نے اس بار كربلا میں دينی مدرسہ امام قائم كو نشانہ بنايا ہے۔ بمب دھماكے كے بعد عراقی سيكورٹی فورسز نے علاقہ كا محاصرہ كرليا ہے۔ جبكہ ابھی تك جانی و مالی نقصان كی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
992656