ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "misrelgdida" سے نقل كيا ہے كہ فلسطينی اتھارٹی كے مقرر كردہ وزير اعظم سلام فياض نے بتايا كہ آئی ايم ايف نے 19 اپريل 2012ء كو فلسطين كو "SDDS" جو آئی ايم ايف كے اعداد و شمار كا خصوصی شعبہ ہے، اس كاركن منتخب كرليا ہے۔
واضح رہے كہ فلسطين كے علاوہ دنيا كے ستر ممالك جن میں چار عرب ممالك مصر، مراكش، تيونس اور اردن "SDDS" كے ركن ہیں۔
992353