سامی يوسف كا اسلامی بيداری كے بارے میں تيونس میں پروگرام

IQNA

سامی يوسف كا اسلامی بيداری كے بارے میں تيونس میں پروگرام

23:37 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314689
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مقيم ايرانی نژاد مسلمان گلوكار سامی يوسف نے تيونس میں بيداری اسلامی كے بارے میں پہلا اسلامی كنسرٹ پيش كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Press Tv" سے نقل كای ہے كہ تيونس كے انقلاب سے پہلے مسلمان گلوكار مذہبی موسيقی پيش نہیں كرسكتے تھے ليكن اسلامی بيداری كے بعد یہ ممنوعيت ختم ہوگئی ہے۔ اسی لئے سامی يوسف نے ملك میں پہلا اسلامی كنسرٹ پيش كيا ہے۔ اس كنسرٹ میں وہ حمد باری تعالی، اسلامی اقدار، مسلمانوں میں وحدت اور تيونس كے انقلاب كی مبارك باد جيسے موضوع پيش كئے ہیں۔ ہزاروں لوگوں نے اس كنسرٹ كو ديكھا ہے۔ سامی يوسف نے خطے میں ہونے والے انقلاب اور اسلامی بيداری كے بارے میں خصوصی نغمہ پيش كيا ہے۔
995677
نظرات بینندگان
captcha