علم و فكر گروپ : ايسی دنيا جس میں ۹۰ فيصد لوگ دين كی پيروی كرتے ہیں ؛ دنيا بھر میں فعال عصر حاضر كی تحريكوں كے لیے دينی رہنماؤں سے بڑھ كر كون سرچشمہ ہدايت ہو سكتا ہے ؟ اگرچہ كہ سياسی ادارے اور تنظيمیں بھی ان تحريكوں میں اثر انداز ہوتی ہیں ليكن مؤثر ترين عملی فيصلے دينی رہنماؤں كو ہی كرنے چاہيئیں ۔