ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Multicultural Media Exchange" نیٹ ور ك سے نقل كيا ہے اس كانفرنس میں ميلبورن كے مسلمان جوانوں كے ساتھ آسٹريليا كے صحافی اور ذرائع ابلاغ كے نمائندے شركت كریں گے۔
اس كانفرنس میں مسلمان جوان آسٹريليا میں اقليتوں كے بارے میں میڈيا كا كردار مخصوصا مسلمانوں كے بارے میں صحيح تصوير بنانے كے بارے میں گفتگو ہوگی۔ میڈيا میں سرگرم اور انجمن اسلامی كے ركن محمد ليثی نے اس بارے میں كہا بڑے عرصہ سے مسلمان جوان یہ احساس كررہے ہیں كہ ان كے بعد اسلام كے بارے میں ذرائع ابلاغ اور میڈيا منفی تصوير پيش كررہا ہے اس مسئلہ كے حل میں كانفرنس بڑی موثر ثابت ہوگی۔
1000050