بين الاقوامی گروپ : اسلام فوبيا بين الاقوامی سطح پر رائج ايك ايسا نيا مفہوم ہے جو ايران كے اسلامی انقلاب اور امريكی رياست میں اسلامی تحريك كی كاميابی كے بعد وجود میں آيا ہے درحالنكہ ١١ سپتمبر كے بعد رونما ہونے والے واقعات نے اسلام كی پرتشدد اور ترقی مخالف تصوير دنيا كے سامنے پيش كی ہے جس سے مغربی دنيا كے لوگ پوری طرح استفادہ كرتے ہیں اور مسلمانوں كی ثقافت كی طرف توجہ كرتے ہوئے ان كو مورد سوال قرار ديتے ہیں۔