شام؛ دمشق میں مسجد حضرت رقیہ كے امام جماعت كو شہيد كرديا گيا

IQNA

شام؛ دمشق میں مسجد حضرت رقیہ كے امام جماعت كو شہيد كرديا گيا

21:34 - May 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2326805
بين الاقوامی گروپ: شام كے دارالحكومت دمشق كی مسجد حضرت رقیہ كے امام جاشعت كو نامعلوم مسلح گروپ نے شہيد كرديا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "العالم" نيوز چينل سے نقل كاو ہے كہ مسلح گروہ نے مسجد رقیہ كے امام جماعت شيخ عباس اللحام كو شہيد كرديا۔ دوسری طرف شدت پسند گروپ "جبہ نصر" نے دمشق میں جمعرات كو ہونے والے دھماكوں كی ذمہ داری قبول كرلی ہے۔ ان دھماكوں میں سينكڑوں افراد شہيد اور زخمی ہوئے تھے۔
واضح رہے كہ اس گروپ نے اس سے پہلے بھی شام كےدارالحكومت میں ہونے والے متعدد خود كش دھماكوں كی ذمہ داری قبول كی تھی۔
1007298
نظرات بینندگان
captcha