سعودی حكام كيا سوچتے ہیں ؟

IQNA

سعودی حكام كيا سوچتے ہیں ؟

14:18 - May 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2331693
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب ، خليج فارس تعاون تنظيم كو ايك يونين بنا كر خطے میں اسلامی بيداری كے مقابل پر آمريت كی حفاظت كا عزم ركھتا ہے ، درحالنكہ اس منصوبے كی حقيقت كا اندازہ اس بات سے لگايا جاسكتا ہے كہ متحدہ سعودی عرب كے دائمی حكمرانوں نے اس منصوبے كی مخالفت كا اعلان كيا ہے۔
خليج فارس تعاون كونسل كويونين میں تبديل كرنے كا سعودی منصوبہ ايران اور ديگر خليجی ممالك میں اختلافات كو ايجاد كرنے اور دوطرفہ سفارتی تعلقات كو محدود تركرنے كا باعث بنے گا ۔ البتہ بحرين اور سعودی عرب كے درميان معاہدہ مشرق وسطی كی مہم ترين خبروں میں سرفہرست ہے ۔
اس موضوع كی تحليل و تجزیے كے لیے تين مندرجہ ذيل نكات كی جانب توجہ كرنا ضروری ہے :
۱۔ سعودی حكام كی جانب سے منصوبے كی تدوين اور وضاحت كا سبب
۲۔ منصوبے كی كاميابی يا ناكامی كے اسباب
۳۔ خطے میں اس منصوبے كے نتائج اور متعلقہ ممالك كے درميان سفارتی تعلقات
1011361
نظرات بینندگان
captcha