ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے ﴿Oujda_ Portail﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی اوقاف اور مذہبی امور كی وزارت نے اعلان كيا ہے ﹶیہ مقابلے وسط رمضان ۱۴ اگست ۲۰۱۲ كو مراكش كے دارالحكومت رباط كی مسجد ﴿السنہ ﴾ میں منعقد ہوں گے ۔
اوقاف اور مذہبی امور كی وزارت نے كہا ہے اس وزارت سے وابستہ مراكز اور ذيلی ادراوں میں منعقدہ مقابلوں میں پوزيشن لينے والے قاری اور حفاظ حضرات اس مقابلے میں شركت كریں گے ۔ یہ مقابلے مراكش كے مختلف علاقوں كی مقامی اور علمی كو نسلوں كے تعاون سے منعقد ہوگے ۔
1016592