لبنانی حكومت نے حج و عمرہ كے زمينی سفر پر پابندی لگا دی

IQNA

لبنانی حكومت نے حج و عمرہ كے زمينی سفر پر پابندی لگا دی

20:32 - May 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2337230
بين الاقوامی گروپ :لبنان كے وزيراعظم نے گزشتہ روز ۲۸ مئی كو ايك حكم جاری كيا ہے جس میں حج و عمرہ اور زيارات كا زمينی سفرپر پابندی لگا دی ہے۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Xinhua﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے لبنان كے وزيرعظم نجيب ميقاتی كےحكم نامے میں آيا ہے كہ مقدس مقامات كی زيارت كے لیے جانے والے اب فقط ھوائی راستے كا سفر كرسكیں گے كيونكہ تااطلاع ثانی زمينی سفر پر پابندی عائد كردی گيئ ہے۔
یہ حكم اس لیے جاری كيا گيا كيونكہ لبنانی شيعہ زاہرين كا ايك گروپ كو ايران عراق كی زيارات كے بعد واپسی پر شامی صوبہ حلب میں دہشت گردوں نے اغوا كر ليا۔
لبنانی وزيراعظم نے پابندی محدود وقت كے لیے ہے بہت جلدی زمينی سفر كی دوبارہ اجازت دے دی جائے گی ۔
1019703
نظرات بینندگان
captcha