۱۰ جون بروز جمعہ كو ليبيا كے شہر بنغازی میں دو مختلف خيالات ركھنے والے گروہوں كی جانب سے مظاہرے كیے گئے كہ جن میں سے ايك گروہ اسلام كے حق میں نعرے لگا رہا تھا جبكہ دوسرا گروپ ان كے ساتھ مقابلے میں اتر آيا چونكہ اس كے نزديك اسلام اور مغربی جمہوريت كے درميان كوئی فرق نہیں ہے ۔
ان واقعات سے ظاہر ہوتا ہے كہ ليبيائی لوگوں كے درميان اختلافات كی خليج گہری ہو رہی ہے كہ جس سے یہ لوگ اپنے انقلابی اہداف سے دور ہو سكتے ہیں ۔
1025694