فلسطين میں صیہونيوں كی جانب سے مسجد كی بے حرمتی

IQNA

فلسطين میں صیہونيوں كی جانب سے مسجد كی بے حرمتی

9:24 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2350395
بين الاقوامی گروپ : كل ١۹ جون كو یہودی بستيوں میں آباد انتہا پسند صیہونيوں نے كرانہ باختری میں ايك مسجد كو نذر آتش اور اس كی ديواروں پر اسلام مخالف چاكنگ كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے نيوز نيوٹورك «Press TV»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسرائيلی بستيوں میں مقيم انتہا پسند یہوديوں نے كرانہ باختری میں ايك مسجد كو نذر آتش كرتے ہوئے اس كی ديواروں پر اسلام مخالف چاكنگ كی ہے ۔
كرانہ باختری كے ايك رہائشی نے كہا ہے كہ منگل ١۹ جون كو ايك یہودی مسجد نے مسجد میں داخل ہونے كے بعد كھڑكيوں كےشيشے توڑ كر مسجد كو آگ لگا دی تھی ۔
اس نے مزيد كہا : حملہ آور نے مسجد كی ديواروں پر عبری زبان میں "جنگ كا آغاز ہو چكا ہے اور اب اس كا توان چكاؤ" كی عبارتیں تحرير كی ہیں جبكہ مسجد كے ہمسائيوں نے مسجد میں آگ كےشعلے بلند ہوتے ہوئے ديكھے تو فورا آگ بجھانے میں مشغول ہوگئے ۔
1033349
نظرات بینندگان
captcha