ايران ؛ تفسير ترتيبی اور تفسير موضوعی كے درميان مقايسہ

IQNA

ايران ؛ تفسير ترتيبی اور تفسير موضوعی كے درميان مقايسہ

21:13 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351038
علم و فكر گروپ : ہفتہ ۲۳ جون كو انسانی علوم اور ثقافتی مطالعات تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ اسلامی انسائيكلوپیڈيا كے ممبر "محمد علی لسانی فشاركی" كی جانب سے "تفسير ترتيبی اور موضوعی كے درميان مقايسے" كے عنوان سے خطاب كی ميزبانی كرے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اسلامی انسائيكلو پیڈيا كے ممبر "محمد علی لسانی فشاركی" مقامی وقت كے مطابق ۱۰ بجے سے ۱۲ بجے تك " تفسير ترتيبی اور موضوعی كے درميان مقايسے" كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
اس رپورٹ کے مطابق ، اس صدی سے پہلے تفسیر قرآن کریم کی تاریخ ، تبدیلیوں کے ارتقاء کو قرآن کو تفسیر ترتیبی کا محور قرار دیا جاتا تھا لیکن آج کے قرآنی محققین تفسیر موضوعی کو تفسیر ترتیبی پر ترجیح دیتے ہیں ۔
1034405
نظرات بینندگان
captcha