ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ميكگل يونيورسٹی اور تہران يونيورسٹی سے منسلك اسلامی مطالعات انسٹی ٹیوٹ كے سربراہ "مہدی محقق" فلسفے كے استاد آيت اللہ سيد حسن مصطفوی كے ساتھ ملاقات كے بعد مقامی وقت كے مطابق شام ٦ سے ۸ بجے تك "عصر حاضر میں فلسفے كی اہميت اور مقام" كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ علمی نشست نياوران میں واقع بيت الحكمہ ميں طلباء اور مركز كے اراكين كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
1034249