دمشق میں شيعہ عالم دين كا قتل

IQNA

دمشق میں شيعہ عالم دين كا قتل

23:56 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351098
بين الاقوامی گروپ: حضرت زينب ''س'' كے حرم كے قريب مسلح افراد نے ايك شيعہ عالم دين كو قتل كر ديا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے العالم نيوز چينل سے نقل كيا ہے كہ مسلح افراد نے دمشق میں شيعہ عالم دين سيد عبدالقدور جبارہ، كو اس كے بھائی كے ساتھ حضرت ذينب كے حرم كے قريب گولی مار كر شہيد كر ديا۔ حال ہی میں دہشت گردوں نے حضرت زينب ''س'' كے مرقد كے قريب كار بم دھماكہ كر كے۴ افراد كو زخمی كر ديا تھا۔ دوسری طرف '' حمص'' كو دہشت گردوں سے پاك كرنے كے لیے فوجی آپريشن جاری ہے ۔ شامی ذرائع كا كہنا ہے كہ مسلح افواج نے ''السلطانیہ'' كا علاقہ مسلح افراد سے آزاد كروا ليا ہے۔ 1034026
نظرات بینندگان
captcha