ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے ijmd نیٹ ورك سے نقل كيا ہے یہ شارٹ كورس اسلامك سنٹر ایڈمونٹن كے تعاون سے 28،29 جولائی اور 5،4 اگست مقامی وقت كے مطابق 10 بجے سے 6 بجے تك منعقد ہو گا ۔
یہ كورس چار ممتاز علمائے كرام كی زير نگرانی ہو گا جس میں قرآن كريم كے 114 سورتوں كے مفاھيم كے بارے میں بتايا جائے گا ۔
اس كورس میں پڑھائے جائے والے موضوعات میں سے اسباب نزول ، ہرسورت كے نام كا اس كے مواد كے ساتھ ربط ، ھر سورت كا ما قبل اور بعد والی سورت كے ساتھ ارتباط ، بلاغت قرآن ، قرآن كريم كا پيام وغيرہ شامل ھوں گے ۔
1043445