ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی (ايكنا) نے '' almanar '' نیٹ ورك سےنقل كيا ہے جسٹس اينڈ فریڈم پارٹی كے سيكرٹری نے اس بات پر مصری حكومت كسی گروپ يا حكومت سے كشيدگی نہیں چاہتی اشارہ كرتے ہوئے كہا : حكومت كسی كے ساتھ كشيدگی نہیں چاہتی ليكن یہ بات سب كے لئے واضح ھونی چاہیے كہ اسرائيلی حكومت مصر پر دباؤ ڈال كر اس ملك كے لوگوں كو ڈرا ليتی تھی وہ زمانہ گذر گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا ، صحرائے سينا میں صہيونی حكومت كے شہريوں كا بغير ويزے رفت آمد ان مسائل میں سے ہے جن پر نظر ثانی ہونے چاہیے ۔ كيونكہ یہ مصر كی سيكورٹی كے خلاف بات ہے ۔
1043999