مصر كی سرحدیں "جنگی محاذ" میں تبديل ہو چكی ہیں

IQNA

مصر كی سرحدیں "جنگی محاذ" میں تبديل ہو چكی ہیں

23:45 - July 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2366604
بين الاقوامی گروپ : صیہونی حكومت كے تجزیہ كار "اليكس فيشمن" نے كہا ہے كہ اسرائیل کے ساتھ مصر کی سرحدیں جنگی محاذ میں تبديل ہو چكی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Palestine Info»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فيشمن نے کہا: مصر میں نظام كی تبديلی اور مصری سرحدوں كی ماہيت میں خاطر خواہ تبديليوں نے اسرائيل کو اپنی سرحدوں پر تعينات فوجيوں كی تعداد میں اضافہ کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ان تبديليوں كے پيش نظر جنوبی اسرائيل كے فوجی جرنيل نے مصر كی سرحدوں پر خاص قسم كی انٹيلی جنس ٹيموں كو تعينات كيا ہے جو خطے كےبارے میں معلومات جمع كرنے اور اپنےجنگی اہداف مشخص كرنے میں مشغول ہیں ۔
1050777
نظرات بینندگان
captcha