بين الاقوامی گروپ : ۱۴ جولائی كو بنگلاديش كی وزير اعظم شيخ حسينا واجد نے (ڈھاكہ ؛ ۲۰۱۲ میں عالم اسلام كا ثقافی دارالحكومت) منصوبے كی افتتاحیہ تقريب كےدوران مسلمان اقوام سے اپيل كی ہے كہ امن اور محبت پر قائم معاشرے كی تشكيل تك ہر قسم كے غير منصفانہ اقدام كا مقابلہ كریں۔