شيعہ مخالف پروپگينڈے كا مقابلہ ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا مہم ترين اثر

IQNA

شيعہ مخالف پروپگينڈے كا مقابلہ ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا مہم ترين اثر

23:24 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373113
بين الاقومی گروپ : شيعہ دشمنوں سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہميشہ اہل بيت (ع) كے پيروكاروں كو قرآن كريم سے غافل اور اس مقدس كتاب میں تحريف كرنے والوں كے طور پر معرفی كرتے ہیں ليكن بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد اس قسم كے منفی پروپگينڈے كا مقابلہ كرنے كے لیے دليل محكم ہے ۔
لبنان سے تعلق ركھنے والے حافظ قرآن اور بين الاقوامی مقابلوں كی جيوری كے ركن حجت الاسلام و المسلمين علی محمد مسلمانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا ہے كہ مختلف ممالك كے نمائندوں كی شركت كے ہمراہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد اس بات كو ثابت كرتا ہے كہ تمام مذاہب كا قرآن ايك ہی ہے اور شيعہ بھی دوسرے مسلمانوں كی طرح اس كی تلاوت كرتے ہیں اور اس كی تعليمات پر عمل كرتے ہیں ۔
1055265
نظرات بینندگان
captcha