بين الاقومی گروپ : شيعہ دشمنوں سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہميشہ اہل بيت (ع) كے پيروكاروں كو قرآن كريم سے غافل اور اس مقدس كتاب میں تحريف كرنے والوں كے طور پر معرفی كرتے ہیں ليكن بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد اس قسم كے منفی پروپگينڈے كا مقابلہ كرنے كے لیے دليل محكم ہے ۔