دبئی كے قرآنی مقابلوں كے ضمن میں (قرآن میں فزكس) كا جائرہ

IQNA

دبئی كے قرآنی مقابلوں كے ضمن میں (قرآن میں فزكس) كا جائرہ

22:59 - July 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2374005
بين الاقوامی گروپ : ۲۱ جولائی كو جايزہ دبئی بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے ضمنی ثقافتی پروگرمواں كا آغاز (قرآن میں فزكس) كے موضوع پر خطاب كے ذريعہ ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «khaleejtimes» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں كے منتظم اعلی ابراہيم بوملحہ نے اعلان كياہے بين الاقوامی قرآن مقابلوں كے ضمن میں ثقافتی پروگرام منعقد كیے جائیں گے اور لوگوں كو روز مرہ كی زندگی میں درپيش مسائل كا جائزہ ليا جائے گا ۔
واضح رہے كہ یہ ثقافتی پروگرام قرآنی موضوعات كے حوالے سے ۱۹ خطابات پر مشتمل ہوں گے جو ان مقابلوں كے دوران پيش كیے جائیں گے ۔
1058080
نظرات بینندگان
captcha