امريكا میں "رمضان میں حصہ لو" منصوبے كے دسویں مرحلے كا انعقاد

IQNA

امريكا میں "رمضان میں حصہ لو" منصوبے كے دسویں مرحلے كا انعقاد

23:37 - July 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2377667
بين الاقوامی گروپ : ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر امريكی رياست اوہايو كے شہر سينسينٹی میں جاری "رمضان میں حصہ لو" منصوبے كے دسویں مرحلے كے دوران مسلمانوں نے غذا ، ادوايات اور ملبوسات كی صورت میں جمع كی گئی امداد كو ضرورمندوں كے درميان تقسيم كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سال ۲۰۰۳ سے شروع ہونے والے اس منصوبے كی بنياد پر یہ انجمن ہر سال ماہ رمضان کے دوران ۴۰۰ ضرورت مند افراد كی كفالت كرتی ہے ۔
واضح رہے كہ گزشتہ عرصے كے دوران اس قسم كی ديگر تنظيموں نے بھی امريكا میں اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا جن میں سے "امريكا كے مسلمانوں كی آواز" اور "اسلامی – امريكائی روابط كونسل" كے نام قابل ذكر ہیں ۔
1061589
نظرات بینندگان
captcha