اہل روہينگيا تجاوز، تشدّد اور قتل كے عذاب میں گرفتار ہیں

IQNA

اہل روہينگيا تجاوز، تشدّد اور قتل كے عذاب میں گرفتار ہیں

21:21 - July 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2378445
بين الاقوامی گروپ : ميانمار كے اندر جاری حالیہ مذہبی دہشت گردی میں بچ جانے والے ايك مسلمان نے كہا : بد رفتاری ، قتل عام ، تجاوز اور مسلمانوں پر تشدّد جنوب شرق ايشيا میں واقع اس ملك كے مغربی حصے میں فراوان ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق زين العابدين نے 25 جولائی بروز بدھ كو اسلامی جمہوریہ ايران كے ٹيلی وژن سے گفتگو كرتے ہوئے كہا : ميانمار حكاّم نے ۱۰ جون كو صوبہ راخين كے چار علاقوں سيتوی ، تاندوی، كيائوكفويو اور رامری میں ايمرجنسی نافذ كر دی تھی ۔
انہوں نے مزيد كہا : حكام بالا نے پہلے مسلمانوں كو نماز جمعہ كے انعقاد سے منع كيا ليكن اس كے بعد اعلان كر ديا گيا كہ مسجد میں نماز ادا كرنے كا كسی كو بھی حق نہیں ہے ۔
1063294
نظرات بینندگان
captcha