اسلام كے سائے میں انسانوں كی ہدايت سب سے بڑی نعمت ہے

IQNA

اسلام كے سائے میں انسانوں كی ہدايت سب سے بڑی نعمت ہے

23:46 - July 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2380314
بين الاقوامی گروپ : اسلام كے سائے میں انسانوں كی ہدايت ، دنيا اور آخرت میں سعادت كی كليد ہے اور ايك ايسی عظيم نعمت ہے جو اللہ كی طرف سے اس كے بندوں كو نصيب ہوئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات كی سركاری نيوز ايجنسی (وام) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن و حديث كے علمی اعجاز كی عالمی كمیٹی كے سيكرٹری جنرل شيخ عبد اللہ المصلح نے ۲۷ جولائی كو دبئی میں جاری گيارہویں رمضان فيسٹيول میں اس مطلب كو بيان كرتے ہوئے واضح كيا ہے كہ اللہ تبارك وتعالی نے پيغمبروں (ع) كو معجزے كی طاقت عطا كی ہے تاكہ مقام رسالت كے اثبات اور انسانوں كی ہدايت كے لیے اس نعمت سے استفادہ كر سكیں ۔
شيخ عبد اللہ المصلح نے (قرآن كريم كے معجزات) كے موضوع پر اپنے خطاب كے دوران مزيد كہا : قرآن كريم اور احاديث نبوی(ص) میں پيغمبر اكرم (ص) كے ہزاروں معجزات كی طرف اشارہ كيا گيا ہے ۔
1064833
نظرات بینندگان
captcha